راہوالی:نا معلوم افراد نے ایف ڈبلیو او کا کیمرا چوری کر لیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد ایف ڈبلیو او کا سی سی ٹی وی کیمر ا چرا کر لے گئے ۔
راولپنڈی کا رہائشی مرزا وقاص حسین بطور فیلڈ سپر وائزر FWOنے دن گیارہ بجے سڑک کا معائنہ کیا تو دیکھا کہ نامعلوم مقامی ہوٹل کی دیوار پر نصب کیمرہ مالیت 45ہزار کا چرا کر لے جا چکے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments