ڈسکہ:ہسپتال کے کمرے میں شہری کی جیب سے 76ہزار روپے چوری
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )دومختلف وارداتوں میں نقدی ودیگر اشیا چوری کر لی گئیں ۔
سول ہسپتال کمرہ نمبر 6میں سلیم اﷲ خان کی جیب سے 76ہزارروپے چوری جبکہ صدیق کے شاپر کو بلیڈ مار کر پرس چوری جس میں 80 ہزارروپے ودیگر اشیا بھی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments