ہاکی ٹورنامنٹ، نوشہرہ ورکاں اور شیخوپورہ کی ٹیمیں کوارٹرز فائنل میں

 ہاکی ٹورنامنٹ، نوشہرہ ورکاں اور  شیخوپورہ کی ٹیمیں کوارٹرز فائنل میں

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) جے ڈبلیو ایس ہاکی ٹورنامنٹ، نوشہرہ ورکاں اور شیخوپورہ کی ٹیمیں کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئیں۔

ساتویں سالانہ جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے چوتھے روز پری کوارٹر فائنل مقابلوں میں گولڈن سٹار ہاکی کلب نوشہرہ ورکاں نے گکھڑ ہاکی کلب کو 1-4 جبکہ سپر شاہین ہاکی کلب شیخوپورہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سانپرس ہاکی کلب جہلم کو 3-4گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ، ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلوں کا آغاز آج 24نومبر سے ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...