رانا شاذب دوسری مرتبہ انجمن اساتذہ شمالی پنجاب کے صدر منتخب

رانا شاذب دوسری مرتبہ انجمن  اساتذہ شمالی پنجاب کے صدر منتخب

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )رانا محمد شاذب خاں دوسری مرتبہ انجمن اساتذہ پاکستان شمالی پنجاب کے صدر منتخب ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ دسمبر تک شمالی پنجاب کے تمام اضلاع اور ڈویژنوں میں انتخابات مکمل کروا کر جنوری سے تنظیمی سرگرمیاں شروع کر دی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...