حافظ آباد:موٹر سائیکلوں میں تصادم ،نوجوان جاں بحق

حافظ آباد:موٹر سائیکلوں  میں تصادم ،نوجوان جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )چھنی مٹھا کے قریب2موٹرسائیکلوں میں تصادم کے باعث نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

حادثے میں افراد زخمی ہوئے جن میں سے 27سالہ بلال احمد موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی خاتون ارم کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ زخمی نوجوان سرفراز علی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹراما سنٹر منتقل کر دیا ۔ نوجوان کی میت قانونی کارروائی کے بعد پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...