فائرنگ کرکے شہری زخمی کرنیوالے 5افراد کیخلاف کارروائی

فائرنگ کرکے شہری زخمی کرنیوالے  5افراد کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)شہری کو زخمی کرنے اور ہوائی فائرنگ کرکے اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں پانچ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

امیراں بی بی نے بتایا کہ ملزموں نے میرے خاوند پر حملہ کرکے ناحق مضروب کیا جبکہ سٹی جلالپور پولیس کو سب انسپکٹر غلام شبیر نے بتایا کہ ملزم جمیل الرحمن نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...