شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

 شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

خلیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کی غیر موجودگی میں اس کی اہلیہ کو گھر سے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور خاتون کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...