قصور : 4شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری
قصور(نمائندہ دنیا)قصور سے 4شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔ماڈل بازار پرانالاری اڈا سے ساجد علی کی موٹرسائیکل ، بھٹہ چوک سے اشفاق علی ، شاہنواز چوک سے محمد وقاص جبکہ الہ آباد سے محمد سہیل آرائیں کی موٹرسائیکل چور لے اڑے ۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔
قصور سے 4شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔ماڈل بازار پرانالاری اڈا سے ساجد علی کی موٹرسائیکل ، بھٹہ چوک سے اشفاق علی ، شاہنواز چوک سے محمد وقاص جبکہ الہ آباد سے محمد سہیل آرائیں کی موٹرسائیکل چور لے اڑے ۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments