وزیر آباد :بحالی مرکز امراض منشیات پٹھانوالی میں فٹنس جم کا افتتاح

وزیر آباد :بحالی مرکز امراض منشیات  پٹھانوالی میں فٹنس جم کا افتتاح

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام شہید نوید یونس کئیر سنٹر بحالی مرکز برائے امراض منشیات پٹھانوالی میں بشیر چیمہ فٹنس جم کا افتتاح کر دیا گیا۔

 تقریب میں ملک سہیل یونس، سینئر نائب صدر وزیرآباد چیمبر راشد رفیق بھٹہ،اینٹی نارکوٹکس آفیسر عاطف نقاش، صدر جمیل چیمہ،میاں محمد اقبال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبید رحمت،راؤ حبیب اللہ،پروفیسر ڈاکٹر محمد رضوان،ڈاکٹر رضوان احمد،ڈاکٹر سعدیہ شوکت،ڈاکٹر آمنہ،ڈاکٹر عزیر وڑائچ،محمد عمران سنی کمبوہ،جنرل سیکرٹری محمد آصف مغل،حافظ حیدر جمیل چیمہ،زاہد محمود ہاشمی نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...