گجرات :ایم ڈی واسا کا شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کا حکم

گجرات :ایم ڈی واسا کا شہریوں  کی شکایات کے فوری ازالے کا حکم

گجرات (نامہ نگار )منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ نے واسا ریونیو آفس کا دورہ کیا اور دفتری امور، ریونیو معاملات اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ ریونیو ڈاکٹر افضال افضل اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریونیو ندیم وینس نے انہیں ریونیو وصولیوں، جاری سرگرمیوں اور دفتری کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ شکایات سیل کے حوالے سے رضوان نے بریفنگ دی، ایم ڈی نے دفتر میں موجود شہریوں سے ملاقات کی، انکے مسائل سنے ، انہوں نے افسر وں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانے کا حکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...