چھریاں مارکر بہو کوزخمی کردیا
پاکپتن(خبرنگار) پاکپتن کے تھانہ احمد یار کے علاقہ چک بیلی دلاور میں خاتون اقرا کی اپنی ساس سے تلخ کلامی ہوئی، بعد ازاں شوہر، سسرالیوں نے اقرا پرسوتے میں چھری سے وار کئے۔
جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments