نمل میں میڈیا ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر

نمل میں میڈیا ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر

مشعل پاکستان اور نمل یونیورسٹی کے تعاون سے ایک ہفتہ جاری رہنے والی میڈیا ٹر یننگ ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی۔

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) ٹرینرز میں بریگیڈئر طاہر محمود، وفاقی سیکرٹری سلیم رانجھا، طاہر محمود اور مشعل پاکستان کے سی ای او عا مر جہانگیر شامل تھے ۔ ٹریننگ کے اختتام پر سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں