سگریٹ استنبول سمگل کرنیکی کو شش ناکام

 سگریٹ استنبول سمگل کرنیکی کو شش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرکے سگریٹ کے 117 کار ٹن استنبول سمگل کرنے کی کوشس ناکام بنا دی ۔

اسلام آباد ( خبرنگار)کسٹم عملہ نے برطانوی باشندے کے سامان سے سگر یٹ برآمد کرکے قبضہ میں لے لئے اور اسے صرف سگریٹ کے 15 کار ٹن لے جا نے کی اجاز ت دیدی ۔سجاد احمد نامی مسافر غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز ٹی کے 711 سے استنبول جا رہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں