حکومت تمباکو کے کنٹرول کیلئے سخت اقدامات کرے ، ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن

 حکومت تمباکو کے کنٹرول کیلئے سخت اقدامات  کرے ، ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن

ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے سی ای اواظہر سلیم نے کہا کہ الیکٹرانک سگریٹ کا استعمال عام سگریٹ کے مقابلے میں ہزار گنا زیادہ خطرناک ہے

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے )صحت سے متعلق نتائج کو ایف بی آر نے نظرانداز کردیا ۔ حکومت تمباکو کے کنٹرول کیلئے سخت اقدامات کرے ۔ ان خیالات کا اظہار ا نہوں نے آن لائن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں