پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی نئی کارپوریٹ شناخت متعا ر ف کرادی گئی

پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی نئی کارپوریٹ شناخت متعا ر ف کرادی گئی

پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کی جانب سے نئے \'لوگو \' کومتعارف کرادیا گیا ہے

اسلام آباد ( دنیا رپورٹ )پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ کے ایم ڈی اور سی ای او عثمان ظہور کا کہنا تھا کہ ہم اپنے کاروبار کے صحت پر ہونے والے اثرات کو کم کرکے اور اپنے صارفین کو کم نقصان دہ مصنوعات کا زیادہ سے زیادہ انتخاب پیش کرکے ایک روشن اور بہتر کل کی تعمیر کے حوالے سے ایک واضح مقصد کے ساتھ خود کو چیلنج کر رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں