بجٹ میں مزدوروں کو نظر انداز کیا گیا ،شمس الرحمن سواتی

بجٹ میں مزدوروں کو نظر انداز  کیا گیا ،شمس الرحمن سواتی

نیشنل لیبر فیڈریشن کے صدر شمس الرحمن سواتی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں مزدوروں کو نظر انداز کردیا گیا ،بجٹ کو مسترد کرتے ہیں

اسلام آباد (سٹی رپورٹر،اپنے رپورٹرسے ) حکومت مزدور کی کم از کم اجرت پچاس ہزار روپے مقرر کرے ، بجٹ مافیا کو نوازنے کے لئے ہے ،بجٹ میں عوام کے لئے کچھ نہیں ، بجٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کا کوئی نظام نہیں دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں