بوہڑ بازار میں کروڑوں کا پلاٹ، میٹرو پولیٹن کی نئی دستاویزات عدالت جمع

 بوہڑ بازار میں کروڑوں کا پلاٹ، میٹرو  پولیٹن کی نئی دستاویزات عدالت جمع

عدالت عالیہ راولپنڈی بینچ کے جسٹس شکیل احمد کے روبرو بوہڑ بازار میں کروڑوں روپے کمرشل اراضی پر قبضے کے خلاف میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے بعض نئی دستاویزات بطور ثبوت عدالت میں جمع کرا دی ہیں

راولپنڈی (خبر نگار) عدالت عالیہ راولپنڈی بینچ کے جسٹس شکیل احمد کے روبرو بوہڑ بازار میں کروڑوں روپے کمرشل اراضی پر قبضے کے خلاف میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے بعض نئی دستاویزات بطور ثبوت عدالت میں جمع کرا دی ہیں جس کے بعد عدالت نے سماعت 29ستمبر تک ملتوی کر دی ، متنازعہ کمرشل پلاٹ کے دعویدار ندیم سیٹھی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں