حکومت مہنگائی ختم کرنے میں ناکام ہو چکی ، پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی

حکومت مہنگائی ختم کرنے میں ناکام  ہو چکی ، پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی

پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے صدر بابر سلطان جدون نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی ختم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)بے روزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پسے عوام خود کشیاں کررہے ہیں ،حکمران جھوٹے وعدوں سے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں پٹرول کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ غریب عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں