آر پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی مقدمات تفتیش تبدیلی کی درخواستوں پر احکامات

آر پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی مقدمات تفتیش تبدیلی کی درخواستوں پر احکامات

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی اشفاق احمد خان نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) کھلی کچہری میں ریجن کے چاروں اضلاع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال کے شہریوں نے انکے مقدمات کی تفتیش تبدیل کرنے کی درخواستیں پیش کیں۔ آر پی او نے شہریوں کی درخوستوں پر متعلقہ پولیس افسران کو تفتیش تبدیلی کے احکامات جاری کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں