زونرجی نے 50میگاواٹ سولر ماڈیولز کی ڈسٹری بیوشن کے معاہدے پر دستخط کردیئے

زونرجی نے 50میگاواٹ سولر ماڈیولز کی ڈسٹری بیوشن کے معاہدے پر دستخط کردیئے

پاکستان میں سب سے بڑی سولر اور ای ایس ایس سلوشنز فراہم کرنے والی زونرجی نے عالمی معیار کے سولر پینل بنانے والی کمپنی جن کو سولر ہولڈنگ کمپنی (جنکوسولر) کے ساتھ 50 میگاواٹ کے سولر ماڈیولز کی ڈسٹری بیوشن معاہدے پر دستخط کردیئے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) سٹرٹیجک تعاون کا یہ معاہدہ زونرجی پاکستان کو اپنے صارفین کو جنکو سولر کے دنیا کے بہترین سولر ماڈیولز فراہم کرنے میں ڈسٹری بیوشن کے رائٹس اجازت دے گا، دو عالمی کمپنیوں کے درمیان یہ طویل مدتی ترقیاتی شراکت داری مارکیٹ کو بہترین نتائج کے ساتھ بہترین معیاری شمسی توانائی کے حل فراہم کرے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں