انجینئرصبغت اللہ انچارج ایمرجنسی آفیسر مری تعینات

 انجینئرصبغت اللہ انچارج  ایمرجنسی آفیسر مری تعینات

مری (نمائندہ دنیا) انجینئرصبغت اللہ کو بطور انچارج ایمرجنسی آفیسر مری تعینات کردیا گیا ۔

قبل ازیں وہ ریسکیو 1122ڈیپارٹمنٹ میں اپنی خدمات بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حافظ آباد اور انچارج ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی دے چکے ہیں، ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد حنیف اور کنٹرول روم انچارج ذیشان حفیظ نے انہیں موسم سرما کے دوران بنائے گئے ایمرجنسی پلان پر بریفنگ دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں