آن لائن جنسی ہراسگی، بلیگ میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

 آن لائن جنسی ہراسگی، بلیگ  میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔

 ترجمان پولیس نے بتایا ملزم اسامہ خلیق کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، خاتون کے گھر والوں کو بھیجیں اور اسے بلیک میل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں