سربراہ تحریک پیغام مصطفی کی چینی باشندوں پر حملہ کی مذمت

سربراہ تحریک پیغام مصطفی کی  چینی باشندوں پر حملہ کی مذمت

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تحریک پیغام مصطفی کے سربراہ علامہ پیر سید جہانگیر شاہ سعیدی نے بشام میں چینی باشندوں پر خود کش حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے۔۔

 اسے پاکستان پر حملہ قرار دیا۔ انہوںنے کہا وطن دشمنوں کے خلاف بے رحمانہ آپریشن کرکے انھیں نشان عبرت بنایا جائے۔ چینی باشندے ہمارے ملک میں مہمان تھے جو سی پیک منصوبے پر کام کر رہے تھے، وطن دشمن قوتوں نے چینی باشندوں پر خود کش حملہ کرکے پاک چین دوستی پر وار کیا ہے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں