خاتون کے بے حرمتی کرنیوالے کیخلاف مقد مہ کا اندراج

خاتون کے بے حرمتی کرنیوالے  کیخلاف مقد مہ کا اندراج

راولپنڈی (خبر نگار ) خاتون کی بے حرمتی کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ تھانہ ایئر پورٹ پولیس کو مسماۃ (ن) بی بی نے بتایا کہ رضا نے کہا کہ۔۔۔

 میری بہن بیمار ہے ، تم میرے ساتھ آئو میں اس کے ساتھ چلی گئی اور رضا مجھے چکلالہ اپنے دوست کے گھر لے گیا اور زبر دستی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں