سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس اور کامرس پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2023 اور بیچلر آف آرٹس (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2023 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس اور کامرس پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2023 اور بیچلر آف آرٹس (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2023 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں