ہفتہ روڈ سیفٹی کا آغاز

 ہفتہ روڈ سیفٹی کا آغاز

لاہور(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہفتہ روڈ سیفٹی کا آغاز کردیا۔

مال روڈ کے مختلف چوکوں میں بچوں نے شہریوں میں پمفلٹس، پھول اور چاکلیٹس تقسیم کیں، ہیلمٹس اور سائیڈ مررز بھی تقسیم کئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں