بیوی اورتین بچیوں کے قا تل کی سزائے موت برقرار

 بیوی اورتین بچیوں کے  قا تل کی سزائے موت برقرار

مظفرآباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے 2013 میں وادی نیلم کے گاؤں ٹنگاٹھ آٹھمقام میں ہونے والے قتل کی واردات کے مقدمہ میں اپنی بیوی اور۔۔۔

تین بچیوں کو جلا کر قتل کرنے والے مجرم خواجہ نثار احمد کو ہائی کورٹ و ضلعی عدالت کی جانب سے دی گئی سزائے موت کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے اس کی اپیل خارج کر دی اور سزائے کا فیصلہ سنایا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں