پنجاب میں اساتذہ کو الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ

 پنجاب میں  اساتذہ کو الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ

راولپنڈی(دنیارپورٹ) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے اساتذہ کو الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں لاہور کے پانچ ہزار اساتذہ کو موٹر سائیکلیں دی جائیں گی جبکہ موٹر سائیکلوں کی فراہمی کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں