نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ریٹائرڈ سرکاری آفیسر قتل، گھر سے لاش برآمد

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ریٹائرڈ سرکاری آفیسر قتل، گھر سے لاش برآمد

راولپنڈی (خبر نگار) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائش پذیر ریٹائرڈ سرکاری آفیسر قتل کر دیا گیا۔

تھانہ روات پولیس کو اطلاع ملی کہ سرکاری ادارے سے ریٹارڈ آفیسر افسر محمود کی لاش گھر میں پڑی ہے، پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کردیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول کو سرپر گولی ماری گئی، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول گھر میں اکیلا تھا، نامعلوم قاتلوں نے واردات کے بعد گھر باہر سے لاک کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں