کالے شیشے، غیر نمونہ نمبر پلیٹ 1732 گاڑیوں کیخلاف کارروائی

کالے شیشے، غیر نمونہ نمبر پلیٹ  1732 گاڑیوں کیخلاف کارروائی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ہائی سکیورٹی زون میں مختلف ناکوں پر قانون کی خلاف ورزیوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔

 گزشتہ ہفتے کے دوران پولیس اہلکاروں نے 1342 کالے شیشے والی، 390 غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور بغیر کاغذات گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں