ملزم پر تشدد، اے ایس آئی معطل

 ملزم پر تشدد، اے ایس آئی معطل

اسلام آبا(خصوصی رپورٹر)سنیچنگ کی واردات میں گرفتار ملزم پر تشدد کرنے پر اے ایس آئی کو معطل کرد یا گیا۔

 ڈی آئی جی آپریشنز نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ ویڈیو میں تھانہ انڈسٹریل ایریا کے اے ایس آئی محمد فاروق کو گرفتار ملزم پر گاڑی کے اندر تشدد کرتے ہوئے پا یا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں