آ ئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس،جا ری احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ

آ ئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت کمانڈ  کانفرنس،جا ری احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں کمانڈ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

سینئرپولیس افسران نے بریفنگ دی ، کانفرنس میں گزشتہ تین دن میں آئی جی کے جاری احکامات پر عمل درآمد کا جائزہ لیاگیا۔ آئی جی نے کہا کہ کہ تمام سینئر پولیس افسران غفلت برتنے والے افسران سے وضاحت طلب کریں ۔ انہوںنے میثاق مراکز قائم کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں