راولپنڈی میں گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے 432پو لیس اہلکار تعینات

 راولپنڈی میں گرجا گھروں کی سکیورٹی  کیلئے 432پو لیس اہلکار تعینات

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے 432اہلکار و افسران فرائض انجام دیں گے ۔۔

 سینئر پولیس افسران ڈیوٹی پرمامور افسران کو چیک کرینگے ،ایس ایس پی آپریشنز حافظ کامران اصغر کا کہنا تھا کہ ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران الرٹ رہیں ،اردگرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں،اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں