بچوں کی لڑائی پر ہوائی فائرنگ

بچوں کی لڑائی پر ہوائی فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سلیمان پورہ میں بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر شہروز وغیرہ نے محمد شفیق اور اسکے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور ہوائی فائرنگ کے ذریعے املاک کو نقصان پہنچا کر فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سلیمان پورہ میں بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر شہروز وغیرہ نے محمد شفیق اور اسکے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور ہوائی فائرنگ کے ذریعے املاک کو نقصان پہنچا کر فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں