اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا  امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبدلکریم نے تحصیل پپلاں کے امتحانی مرکز گورنمنٹ ھائی سکول نمبر 1 پپلاں کا اچانک دورہ کیا۔۔۔

اس موقع پر اے سی نے سنٹر پر امتحانی عمل کا جائزہ لیا اور سنٹر پر موجود عملہ کو ہدایت کی کہ امتحانات کو ہر صورت صاف شفاف بنایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں