اینٹی سموگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک بھٹہ سیل

اینٹی سموگ ایکٹ کی  خلاف ورزی پر ایک بھٹہ سیل

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) اسسٹنٹ ڈائر یکٹر تحفظ ما حو لیات میانوالی رحمت اﷲ خان نے اینٹی سموگ سکواڈ کے ہمراہ مختلف بھٹہ جات کی۔۔۔

اچانک انسپکشن کی اور اینٹی سموگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر اینٹوں کے ایک بھٹہ مالک کے خلاف استغاثہ جبکہ دوسرے بھٹہ کو سیل کر دیا ،اس موقع پر اے ڈی تحفظ ماحولیات نے کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کر نیوالے بھٹوں کو کسی صورت چلا نے کی اجازت نہ ہو گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں