تحصیلدار مری کا ریڈر کئی ماہ سے غائب، سائلین مشکلا ت کا شکار

تحصیلدار مری کا ریڈر کئی ماہ سے  غائب، سائلین مشکلا ت کا شکار

مری (نمائندہ دنیا) تحصیلدار مری کا ریڈر کئی ماہ سے آفس سے غائب ہے جس کے باعث دور دراز سے تحصیلدار آفس آنیوالے ۔۔

سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سائلین نے کمشنر راولپنڈی اور دیگر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں