پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

 پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔۔۔

جبکہ فضا میں پولن کا تناسب بلند سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف سیکٹرز میں پولن کی مجموعی مقدار 490 سے کم ہو کر 339 پولن فی مکعب میٹر ہو گئی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں