اسلامی سکالر پروفیسر احمد رفیق کا دورہ نمل ،لیکچر دیا

 اسلامی سکالر پروفیسر احمد  رفیق کا دورہ نمل ،لیکچر دیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)معروف اسلامی سکالر پروفیسر احمد رفیق اختر نے سوموار کو نمل کا دورہ کیا اور خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمیﷺ کے موضوع پر لیکچر دیا۔

اس موقع پر ریکٹر نمل میجر جنرل (ر) شاہد محمود کیانی، ڈائریکٹر جنرل نمل بریگیڈیئر شہزاد منیر، پرو ریکٹرز، ڈینز، ڈائریکٹرز، فیکلٹی ممبران اور طلبا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں