اوپن یونیورسٹی کے سابق و ی سی ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب کی تقریب رونمائی

   اوپن یونیورسٹی کے سابق و ی سی ڈاکٹر  شاہد صدیقی کی کتاب کی تقریب رونمائی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب ٹورنٹو، دبئی اور مانچسٹر کی تقریب رونمائی۔۔۔

 گز شتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی مصنف پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی تھے ۔ محمد حمید شاہد، محمد حفیظ خان اور ڈاکٹر نجیبہ عارف نے اظہار خیال کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں