پنشن ترامیم کی گئیں تو لاکھوں ملازمین پنشنرزاسلام آباد کا رخ کرینگے:ایپکا

پنشن ترامیم کی گئیں تو لاکھوں ملازمین پنشنرزاسلام آباد کا رخ کرینگے:ایپکا

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)نے مجوزہ پنشن ترامیم کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا۔۔۔

 اگر پنشن ترامیم کی گئیں تو لاکھوں سرکاری ملازمین اور پنشنرزاسلام آباد کا رخ کریں گے ، ایپکا پنجاب کے سیکرٹری جنرل واجد عباسی نے کہا دُہرا قانون نہیں چلے گا تمام ملازمین کو ایک ہی قانون کے تحت ڈیل کیا جائے۔ 8 مئی کو رحیم یار خان 10 مئی کو لیہ میں مرکزی قیادت فیصلہ کرنے جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں