نوسر باز شہری کے ایک لاکھ 25ہزار روپے لے کر غائب

نوسر باز شہری کے ایک لاکھ  25ہزار روپے لے کر غائب

راولپنڈی (خبرنگار) دھوکا دہی سے شہری کو خطیر رقم سے محروم کر دیا گیا، تھانہ ایئرپورٹ پولیس کو خالد احمد نے بتایا۔۔۔

 میڈیکل ٹیکنیشن شریف گل ایک لاکھ پچیس ہزار روپے لے کر غائب ہو گیا، اس کے بعد اسے لگاتار فون کرتے رہے مگر فون بند جا رہا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں