اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کا  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا معائنہ

کمالیہ، جکھڑ، ٹوبہ ٹیک سنگھ (نمائندہ دنیا،سٹی رپورٹر، نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نعیم سندھو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرکمالیہ اقرا ناصر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک معائنہ، مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بھی ہمراہ تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں