اسلام آ باد کے مختلف علاقوں سے 5منشیات فروش گرفتار

اسلام آ باد کے مختلف علاقوں سے 5منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے پا نچ منشیا ت فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے یا سر خا ن سے 570گر ام چرس۔۔۔

 تھا نہ کھنہ پولیس نے فرحا ن سے 80گر ام آئس ، شالیمار پولیس نے عاشر اشتیاق سے 20گر ام آ ئس، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے سمران سکندر اور علیان اعجاز سے 170بو تلیں شراب برآمد کی ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں