خاتون کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

خاتون کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(نیوزایجنسیاں) ٹیکسلا پولیس نے چھریوں کے وار کرکے خاتون کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیا۔

مجرم ذوہیب نے گھریلو تناز ع پر چھریوں کے وار کرکے خاتون زمین بی بی کو زخمی کردیاتھا۔ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں رواں سال مقدمہ درج کیاگیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں