8ملز م گر فتار ، 35لٹر شراب ، پستول و رائفل برآمد

8ملز م گر فتار ، 35لٹر شراب ، پستول و رائفل برآمد

راولپنڈی( نیوزایجنسیاں ) راولپنڈی پولیس نے 8ملزمان کوگرفتارکرکے 35لٹر سے زائد شراب اور اسلحہ وایمونیشن برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے۔

واہ کینٹ پولیس نے وقاص سے 10لٹر ،مندرہ پولیس نے انیس سے 10لٹر ، صادق آباد پولیس نے نواز سے سات لٹر ،نیوٹاؤن پولیس نے کاشف سے 5 لٹر شراب برآمد کی ، ملزم شہباز سے ایک پستول معہ ایمونیشن،وارث خان پولیس نے ذیشان سے 5لٹر شراب برآمد کی ،کہوٹہ پولیس نے عدنا ن سے ایک رائفل 44بور ،ا یئر پورٹ پولیس نے عمران سے ایک خنجر برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں