حضرو سے منشیات فروش گرفتار ، 1400 گرام چرس ،120گرام ہیروئن برآمد

  حضرو سے منشیات فروش گرفتار ، 1400  گرام چرس ،120گرام ہیروئن برآمد

حضرو (نمائندہ دنیا) حضرو پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکر کے ایک کلو چرس، ہیروئن اور ائس برآمد کرلی۔

ملزم خرم شہزاد سکنہ غورغشتی سے 1400 گرام چرس، 120 گرام ہیروئن اور 60 گرام آئس برآمد ہو ئی ،مقد مہ در ج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں