بریگیڈیئر عرفان احمد سیکرٹری محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر تعینات

 بریگیڈیئر عرفان احمد سیکرٹری محکمہ  صحت عامہ آزادکشمیر تعینات

مظفرآباد(صباح نیوز)حکومت آزادکشمیر نے بریگیڈیئر عرفان احمد کو سیکرٹری محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر تعینات کردیا۔

عرفان احمد اس سے قبل بھی محکمہ صحت عامہ میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ بریگیڈیئر عرفان احمد کی تعیناتی کانوٹیفکیشن محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے جاری کردیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں