علامہ ساجد علی نقوی سے ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات

 علامہ ساجد علی نقوی سے  ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں موجودہ ملکی سیاسی ومذہبی صورت حال سمیت گلگت بلتستان میں سیاسی حوالے سے ہونے والی تازہ پیش رفت اور اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں