شا می تعلیمی وفد کا دورہ ا وپن یو نیورسٹی

شا می تعلیمی وفد کا دورہ ا وپن یو نیورسٹی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) شام کے آٹھ رکنی وفد نے نائب وزیر تعلیم رامی وحید الضلی کی قیادت میں گز شتہ روز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

پاکستان میں تعینات شام کے سفیر رمیز آلرائی بھی وفد کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر مہمان خصوصی نے کہا دونوں ممالک کے تعلیمی تعلقات کے فروغ میں عملی اقدامات چاہتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے وفد سے خطاب میں کہا کہ شام کی جامعات سے تعلقات کو بڑھانے کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں